اندھا بانٹے ریوڑیاں ـ ـ ـ

نئے انتخابات ہو گئے۔ نئی حکومت بن گئی۔ مگر اندھوں کا کاروبار اسی طرح چالو ہے۔ وہ ہر پھر کر ریوڑیاں اپنوں کو ہی بانٹے چلے جا رہے ہیں! یہ خبر ملاحظہ کیجیے: [روزنامہ جنگ، 13 ستمبر، 2013]